نسبت مشترک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد اور کسی رقم کو اس کی رقم ما قبل پر تقسیم کرنے سے اس کو معلوم کیا جا سکتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد اور کسی رقم کو اس کی رقم ما قبل پر تقسیم کرنے سے اس کو معلوم کیا جا سکتا ہے۔